سندھ حکومت کراچی میں فاٹا کے نوجوانوں کے قتل کا نوٹس لے،سینیٹر ہدایت الله

منگل 20 فروری 2018 19:15

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 فروری2018ء) فاٹا سے تعلق رکھنے والے سینیٹر ہدایت الله نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کراچی میں فاٹا کے نوجوانوں کے قتل کا نوٹس لے۔

(جاری ہے)

منگل کو ایوان بالا کے اجلاس میں عوامی اہمیت کے معاملہ پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فاٹا کے نوجوانوں کو جس کا تعلق میرے علاقے سے تھا، کراچی میں قتل کیا گیا۔ وہ تعلیم کے لئے کراچی گیا ہوا تھا۔ سندھ کی حکومت اس واقعہ کا نوٹس لے۔

متعلقہ عنوان :