ویں عامر کیبلز T-20ویٹرنز کرکٹ چیمپئن شپ

لاہور سپارٹنز نے عظمت کیبلز کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی

منگل 20 فروری 2018 18:49

ویں عامر کیبلز T-20ویٹرنز کرکٹ چیمپئن شپ
لاہور۔20 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 فروری2018ء) کیبلز کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی، عظمت کیبلز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 8 کھلاڑیوں کے نقصان پر 141 رنز بنائے، محمد افضل نے 38، اعجاز حسین 34 اور محمد اشرف نے 26 رنز بنائے، لاہور سپارٹنز کی طرف سے عمدہ بائولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے حافظ وسیم نے 3/17، محمد اسلم 2/19 اور احمد رضا نے 1/22 وکٹ حاصل کیں، جواب میں لاہور سپارٹنز نے 16.

(جاری ہے)

2 اوورز میں 4 کھلاڑیوں کے نقصان پر مطلوبہ سکور پوراکرلیا، اسفر خان نے 58 رنز ناٹ آئوٹ، ظہیر اقبال 30، زاہد اقبال 15 اور محمد صدیق نے 22 رنز ناٹ آئوٹ بنائے، عظمت کیبلز کی جانب سے محمد حفیظ، مقصود صادق اور محمد احمد نے 1-1 وکٹ حاصل کی، ضمیر حیدر، ندیم غوری امپائر جبکہ محمد عارف سکورر تھے، میچ کے اختتام پر انٹرنیشنل امپائر ضمیر حیدر نے حافظ وسیم کو مین آف دی میچ کا انعام دیا۔

متعلقہ عنوان :