وزیر داخلہ سندھ نے اسسٹنٹ کمشنر ناظم آباد کی گاڑی پر حملے کے حوالے سے انکوائری رپورٹ طلب کر لی

منگل 20 فروری 2018 18:46

وزیر داخلہ سندھ نے اسسٹنٹ کمشنر ناظم آباد کی گاڑی پر حملے کے حوالے سے ..
کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 فروری2018ء) وزیر داخلہ سندھ سہیل انور خان سیال نے اسسٹنٹ کمشنر ناظم آباد اور کوآرڈینیٹر کی گاڑی پر مبینہ حملے کے حوالے سے میڈیا رپورٹ پر ڈی آئی جی ویسٹ سے تفصیلی انکوائری رپورٹ طلب کر لی۔

(جاری ہے)

جاری اعلامیہ کے مطابق انہوں نے فوری طور پر رپورٹ طلب کرتے ہوئے تمام تر قانونی اقدامات اٹھانے کے احکامات جاری کئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :