راؤ انوار کے جعلی پولیس مقابلوں سے متعلق دائر درخواست پر محکمہ داخلہ کو جواب داخل کرانے کے لیے 30مارچ تک کی مہلت
منگل 20 فروری 2018 18:36
(جاری ہے)
رائو انوارکو دوران ملازمت مسلسل ملیرمیں تعینات رکھا گیا۔ جعلی پولیس مقابلوں کے متعد دالزامات کی باوجود رائو انوار کیخلاف کوئی کارروائی نہیں کی گئی۔ جعلی مقابلوں میں ہلاک افراد کی تحقیقات کیلئے اعلی سطح کا بورڈ قائم کیا جائے۔
عدالت میں اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل سندھ کا کہنا تھا کہ رائو انوارکیخلاف درخواست ناقابل سماعت ہے ۔رائو انوارکیخلاف کیس چل رہا ہے ۔عدالت نے درخواست گزار سے درخواست قابل سماعت ہونے سے متعلق دلائل طلب کرلیے جبکہ محکمہ داخلہ آئی جی سندھ اوردیگر کوجواب جمع کرانے کیلئے مہلت دیتے ہوئے سماعت30 مارچ تک ملتوئی کردی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
دنیا بھر میں خود پسند حکمرانوں والی ریاستوں کی تعداد جمہوریتوں سے زیادہ
-
جرمنی انسانی حقوق کی صورتحال میں بہتری لائے، یورپی کونسل
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.