بھارت میں ایک شخص نے گاندھی کے قتل کی از سر نو تحقیقات کیلئے پٹیشن دائر کردی

منگل 20 فروری 2018 18:03

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 فروری2018ء) بھارت میں ایک شخص نے گاندھی جی کے قتل کی از سر نو تحقیقات کیلئے پٹیشن دائر کردی۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق درخواست گزار کا موقف ہے کہ امریکی کانگریس لائبریری کی دستاویز سے بڑی سازش کا پتہ چلتا ہے،یہ بھی دیکھیں کہ مقدمے کا فیصلہ ہوئے بغیر ملزم کو پھانسی کیوں دی جس پر عدالت نے درخواست گزار کو مشورہ دیاکہ آپ دستاویز جمع کرادیں۔د رخوا ست گزار کا کہنا تھا کہ یہ دستاویزات بھارت میں ممنوع ہیں ،پکڑا جاوںگا۔بعد ازاںعدالت نے کہاکہ کسی اور دن اس موضوع پر بات کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :