قومی اسمبلی نے فوجداری قانون (ترمیمی) بل 2017ء ،ْ لاجسٹک ریگولیٹری اتھارٹی بل 2017ء بل کی منظوری دیدی
منگل 20 فروری 2018 17:55
(جاری ہے)
وزیر مملکت رانا افضل خان نے بل کی مخالفت کی۔ ڈاکٹر فوزیہ حمید نے کہا کہ قائمہ کمٹی کی اکثریت نے بل کی حمایت کی ہے ،ْ بل کی منظوری سے سرکاری ملازمین کو کسی شکایت کے لئے 90 دن کی بجائے 45 دن کا وقت مل سکے گا۔
قومی اسمبلی نے تحریک کی منظوری دیدی۔ ڈپٹی سپیکر نے بل کی شقوں کی منظوری حاصل کی۔ ڈاکٹر فوزیہ حمید نے تحریک پیش کی کہ بل منظور کیا جائے۔ قومی اسمبلی نے بل کی منظوری دیدی۔ اجلاس کے دور ان قومی اسمبلی نے لاجسٹک ریگولیٹری اتھارٹی بل 2017ء کی منظوری دے دی گئی قومی اسمبلی میں بیلم حسنین نے تحریک پیش کی کہ پاکستان کو ایئر اینڈ لاجسٹک ریگولیٹری اتھارٹی بل 2017ء زیر غور لایا جائے۔ وزیر مملکت برائے خزانہ رانا افضل خان نے کہا کہ متعلقہ وزارت کی طرف سے کوئی بھی موجود نہیں ہے۔ رانا افضل نے کہا کہ اس کو کچھ دیر کے لئے موخر کر دیا جائے۔ نوید قمر نے کہا کہ اگر وزیر کی جانب سے مخالفت کی جاتی تو وہ یہاںموجود ہوتے۔ اس کے بعد بل کی ایوان میں شق وار منظوری لی گئی۔ بیلم حسنین نے بل منظوری کے لئے ایوان میں پیش کی جس کی منظوری دیدی گئی۔ شیریں مزاری نے کہا کہ ایک ریگولیٹری اتھارٹی قائم کی جا رہی ہے اور حکومت کی اس میں دلچسپی نہیں۔ سائرہ افضل تارڑ نے کہا کہ قائمہ کمیٹی میں جب یہ زیر بحث آیا تو حکومت کی رضا مندی سے وہاں سے منظوری ہوا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.