حج وعمرہ سے متعلق معلومات فراہم کرنے کے لیے موبائل ایپلیکیشن متعارف کرانے کا اعلان
سعدیہ عباس منگل 20 فروری 2018 17:44
(جاری ہے)
انکی جانب سے استفسارات کے فوری جوابات دیئے جائیں گے ۔
ایپ سے خود کار سسٹم کے تحت استفسارات کے جوابات دیئے جائیں گے ۔ حج ایپ پر اہم معلومات بھی مہیا کی جائیں گی ۔ ایپ استعمال کرنے والوںکی سہولت کےلئے وزرات حج و عمرہ کی جانب سے اسے مزید بہتر بنایا جارہا ہے جس کے بعد بیرون ملک سے بھی ایپ کے ذریعے اہم معلومات جن میں بیرون مملکت رجسٹرڈ حج و عمرہ ٹور آپریٹرز کے ناموں کی فہرست بھی شامل ہو گی جس کے ذریعے معتمرین کو یہ سہولت ہو گی کہ وہ اپنے ملک میں موجود لائسنس یافتہ عمرہ و حج ٹور آپریٹرز کے بارے میں آسانی سے معلوم کر سکیں گے ۔ وزرات کے ذرائع کا کہنا تھا کہ بعض ممالک سے اس قسم کی شکایات موصول ہوتی ہیں کہ انہیں لائسنس یافتہ ٹورآپریٹرزکے بارے میں علم نہیں ہوتا ۔ اس ایپ کی اپ گریڈنگ کے بعد بیرون مملکت لوگوں کو کافی سہولت ہو گی۔ ایپلیکیشن میں حج و عمرہ کے احکامات سے متعلق اہم معلومات بھی اپ لوڈ کی گئی ہیں جبکہ وزرات کی جانب سے فراہم کی جانے والی خدمات کا تعارف بھی پیش کیا گیا ہے ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.