وزیرداخلہ سندھ سہیل انور خان سیال نے اسسٹنٹ کمشنر ناظم آباد کی گاڑی پر حملے کا نوٹس لے لیا

منگل 20 فروری 2018 16:40

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 فروری2018ء) وزیرداخلہ سندھ سہیل انور خان سیال نے اسسٹنٹ کمشنر ناظم آباد اور کوآرڈینیٹر کی گاڑی پر مبینہ حملے کے حوالے سے میڈیا رپورٹ پر ڈی آئی جی ویسٹ سے تفصیلی انکوائری رپورٹ فوری طور پر طلب کرتے ہوئے تمام تر قانونی اقدامات اٹھانے کے احکامات جاری کئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :