سٹٹ گارٹ چیمبر آرکسٹرا میں فلم کچھ کچھ ہوتا ہے کے گانے پر پرفارم ہونا میرے لئے اعزاز کی بات ہے، کرن جوہر

منگل 20 فروری 2018 16:00

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 فروری2018ء) بالی وڈ فلم ساز کرن جوہر نے کہا ہے کہ جرمنی کے شہر سٹٹ گارٹ میں واقع چیمبر آرکسٹرا میں فلم کچھ کچھ ہوتا ہے کے گانے پر پرفارم ہونا میرے لئے اعزاز کی بات ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق کرن جوہر نے ٹوئٹر پر سٹٹ گارٹ چیمبر آرکسٹرا میں فلم کچھ کچھ ہوتا ہے کے گانے پر پرفارمننگ کی وڈیو شئیر کی ہے اور کہا ہے کہ فلم کو دو دہائیاں گزرنے کے باوجود آج بھی اس کے گانے پر پرفارم ہونا میرے لئے اعزاز کی بات ہے اور اس سے یہ پتہ چلتا ہے کہ فلم آج بھی لوگوں کو یاد ہے۔۔

متعلقہ عنوان :