انوشکا شرما کی ہاررفلم پری کا ٹیزر جاری

منگل 20 فروری 2018 16:00

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 فروری2018ء)بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما کی ہارر فلم پری کا ٹیزر جاری کر دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم پری کا ٹیزر ریلیز کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ٹیزر میں انوشکا شرما بالکونی کی ریلنگ کے اوپر بیٹھی ہوئی ہیں اور دروازہ آدھا کھلا ہوا ہے جبکہ اردگرد کا منظر خوف سے بھرپور ہے۔ فلم 2 مارچ کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔۔