حکومت ٹی بی ایڈز اور ہیپاٹائٹس کی روک تھام کے لئے فوری طور پر اقدامات کرے، نفیسہ کشور

منگل 20 فروری 2018 16:00

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 فروری2018ء) ممبر قومی اسمبلی نفیسہ کشور نے قرار داد پیش کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں ٹی بی ایڈز اور ہیپاٹائٹس کی بیماریاں تیزی سے پھیل رہی ہیں ۔ حکومت ان کی روک تھام کے لئے فوری طور پر اقدامات کرے اور دور دراز کے علاقے کے لوگوں کو بھی طبعی سہولیات ملنی چاہئے ۔

(جاری ہے)

منگل کو ایوان زیریں میں انہوں نے کہا کہ ملک میں ایڈز اور ٹی بی کی بیماریاں تیزی سے پھلتی جا رہی ہیں حکومت صوبوں کے ساتھ مل کر فوری طور پر اقدامات کرے اور دور دراز علاقوں کے لوگوں کو بھی ادویات ملنی چاہئے اور ان بیماریوں کے تدارک کے لئے مثبت اقدامات کرنے کی ضرورت ہے تاکہ ان بیماریوں کا خاتمہ بنایا جا سکے ۔ ۔

متعلقہ عنوان :