چین چلی کے شراب سازوں کی سب سے بڑی مارکیٹ بن گیا

17میں254ملین امریکی ڈالر کی شراب درآمد کی گئی

منگل 20 فروری 2018 15:20

ْسان تیاگو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20 فروری2018ء) چلی کی شراب ساز کمپنی کون چے ٹورو نے بتایا کہ چین کا شمار چلی کی شراب کی نمایاںمارکیٹوں میں ہوتا ہے اور اس میں تیزی سے اضافہ ہور ہا ہے۔

(جاری ہے)

مسلسل دو سال چین 2017میں چلی کی شراب کی برآمد کا نمبر ایک مقام رہا ہے۔ چلی کی شراب کی تجارتی ایسوسی ایشن کے مطابق 2016کے مقابلے میں تیس فیصد زائد یا قریباً254ملین امریکی ڈالر کی شراب درآمد کی گئی۔

متعلقہ عنوان :