انسٹا گرام پر وائرل پاکستانی لڑکی کی تصاویر نے دنیا بھر میں دھوم مچا دی

منگل 20 فروری 2018 15:20

انسٹا گرام پر وائرل پاکستانی لڑکی کی تصاویر نے دنیا بھر میں دھوم مچا ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20 فروری2018ء) پاکستانی لڑکیوں اور لڑکو ں میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہے بس موقع ملنے کی دیر ہے۔ اس کی تازہ ترین مثال گزشتہ روز انسٹاگرام پر چند منٹوں میں چھا جانے والی پاکستانی لڑکی پر سچ ثابت ہوتی ہے۔

(جاری ہے)

پاکستانی لڑکی راحت خان نیازی نے اپنے مختلف فوٹو شوٹ انسٹاگرام پر اپلوڈ کروائے ہیں. راحت خان نیازی اپنے فوٹو شوٹ میں کسی مشہور کریکٹر کی نقل کرتی ہیں. راحت خان نیازی نے اب تک ٹومب رائیڈر، چندر مکھی اور فیوریوسا کے کریکٹر کی نقل اپنے فوٹو شوٹ میں کی ہی.

متعلقہ عنوان :