سعودی شہزادے سے اسپین کا انصاف،متوفی سعودی شہزادے کے وارثوں کو 23ملین ریال واپس کرادیئے

منگل 20 فروری 2018 15:20

ریاض(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20 فروری2018ء) اسپین کی عدالت نے مقامی شہری سے متوفی سعودی شہزادے کے وارثوں کو 23ملین ریال واپس کرادیئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اسپین کی عدالت نے سعودی شہزادے کے سیکریٹری کی بیوہ کو 3ماہ قید کی سزا اور 47ہزاریورو بطور جرمانہ متوفی شہزادے کے وارثوں کو ادا کرنے کا حکم دیدیا۔ خاتون نے اسپین میں متوفی شہزادے کی املاک دھوکہ دہی کے ذریعے فروخت کردی تھی۔

متعلقہ عنوان :