متحدہ عرب امارات سکول کے قریب گاڑی میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی

Sadia Abbas سعدیہ عباس منگل 20 فروری 2018 14:31

متحدہ عرب امارات سکول کے قریب گاڑی میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی
عجمان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 20 فروری2018ء) عجمان کے جارف کے علاقے میں ایک اسکول کملیکس کے قریب منگل کی صبح ایک گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی ۔ عجمان سول دفاع کی ٹیم نے ریکارڈ ٹائم میں جائے حادثہ پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا ۔ تحقیقات کے مطابق کسی قسم کا کائی جانی نقصان نہیں ہوا ۔