جامعہ کراچی، دفترمشیر امورطلبہ کے زیراہتمام یوم مصطفیﷺ کل ہوگا

منگل 20 فروری 2018 16:49

کراچی ۔ 20 فروری (اے پی پیجامعہ کراچی کے دفتر مشیر امورطلبہ کے زیر اہتمام ’’یوم مصطفی ﷺ ‘‘ کل بدھ کو صبح11:00 بجے پارکنگ گرائونڈ (بالمقابل آرٹس لابی) میں منعقد ہوگا۔

(جاری ہے)

شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر محمداجمل خان یوم مصطفی کی صدارت کریں گے جبکہ نامور علماء کرام،نعت خواں اورمقررین شرکت کریںگے۔

متعلقہ عنوان :