وزارت داخلہ اقلیتوں کے ہراساں کرنے کے حوالے سے واقعات کا نوٹس لے، آسیہ ناصر

منگل 20 فروری 2018 14:04

وزارت داخلہ اقلیتوں کے ہراساں کرنے کے حوالے سے واقعات کا نوٹس لے، آسیہ ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 فروری2018ء) جے یو آئی (ف) کی رکن قومی اسمبلی آسیہ ناصر نے مطالبہ کیا ہے کہ اقلیتوں کے ہراساں کرنے کے حوالے سے واقعات کا وزارت داخلہ نوٹس لے۔

(جاری ہے)

منگل کو قومی اسمبلی میں نکتہ اعتراض پر آسیہ ناصر نے کہا کہ اقلیتوں کو ہراساں کرنے کے حوالے سے وزارت داخلہ نوٹس لے تاکہ ماضی کی طرز کے واقعات کا سدباب ہو سکے۔

متعلقہ عنوان :