انسانی اعضاء و عضلات کی پیوندکاری بل 2016ء پر کمیٹی کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش

منگل 20 فروری 2018 13:58

انسانی اعضاء و عضلات کی پیوندکاری بل 2016ء پر کمیٹی کی رپورٹ قومی اسمبلی ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 فروری2018ء) انسانی اعضاء و عضلات کی پیوندکاری بل 2016ء پر کمیٹی کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کر دی گئی۔

(جاری ہے)

منگل کو قومی اسمبلی میں ڈاکٹر حفیظ الرحمان دریشک نے انسانی اعضاء و عضلات کی پیوندکاری بل 2016ء پر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش کی۔

متعلقہ عنوان :