قومی اسمبلی نمائندگی عوام ایکٹ 1976ء میں ترمیم کرنے کے بل پر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ ایوان میں پیش

منگل 20 فروری 2018 13:58

قومی اسمبلی نمائندگی عوام ایکٹ 1976ء میں ترمیم کرنے کے بل پر قائمہ کمیٹی ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 فروری2018ء) قومی اسمبلی نمائندگی عوام ایکٹ 1976ء میں ترمیم کرنے کے بل پر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ ایوان میں پیش کر دی گئی۔

(جاری ہے)

منگل کو قومی اسمبلی میں ڈاکر شذرہ منصب علی خان نے نمائندگی عوام ایکٹ 1976ء میں مزید ترمیم کرنے کا بل نمائندگی عوام (ترمیمی) بل 2016ء پر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش کی۔

متعلقہ عنوان :