قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کی ’’صحافیوں کا تحفظ بل 2017ء ‘‘پر رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش

منگل 20 فروری 2018 13:58

قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کی ’’صحافیوں کا تحفظ بل 2017ء ‘‘پر ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 فروری2018ء) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کی صحافیوں کا تحفظ بل 2017ء پر رپورٹ ایوان میں پیش کر دی گئی۔

(جاری ہے)

منگل کو قومی اسمبلی میں پیر اسلم بودلہ نے صحافیوں کا تحفظ بل 2014ء پر اطلاعات و نشریات کی قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش کی۔

متعلقہ عنوان :