قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی فوجداری قانون (ترمیمی) بل 2017 پر رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش

منگل 20 فروری 2018 13:58

قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی فوجداری قانون (ترمیمی) بل 2017 پر رپورٹ قومی ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 فروری2018ء) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی فوجداری قانون (ترمیمی) بل 2017 پر رپورٹ ایوان میں پیش کر دی گئی۔

(جاری ہے)

منگل کو قومی اسمبلی میں قائمہ کمیٹی کے چیئرمین رانا شمیم نے فوجداری قانون (ترمیمی) بل 2017ء پر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش کی۔

متعلقہ عنوان :