سوئی سدرن گیس کمپنی کے اسسٹنٹ منیجر ٹرین سے گِر کر جاں بحق

منگل 20 فروری 2018 00:10

حیدر آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 فروری2018ء) سوئی سدرن گیس کمپنی کے اسسٹنٹ منیجر ٹرین سے گِر کر جاں بحق ہو گئے ،سوئی سدرن گیس کمپنی کے اسسٹنٹ منیجر لادھو سنگھ عرف روپ چند کراچی سے لاہور جانے والی ٹرین سے گِر کر شدید زخمی ہو گئے انہیں سول اسپتال پہنچایا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہو ئے چل بسے ان کا تعلق کھپرو سے تھا۔

متعلقہ عنوان :