حیدرآباد میں نوجوان نے گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کرلی

منگل 20 فروری 2018 00:10

حیدر آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 فروری2018ء) حیدرآباد میں نوجوان نے گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کرلی۔

(جاری ہے)

لطیف آباد یونٹ نمبر10کے رہائشی فرسٹ ایئر کے طالب علم شہ روز احمد نے گھریلو جھگڑے کے بعد گلے میں پھندا ڈال کر پنکھے سے لٹک کر مبینہ طور پر خود کشی کر لی وہ تعلیم حاصل کرنے کے علاوہ آٹو بان روڈ پر جوتے کی ایک دکان پر سیل مین بھی تھا۔

متعلقہ عنوان :