پاکستان پیپلز پارٹی ضلع حیدرآباد کے صدر صغیر احمد قریشی نے حیدرآباد کی پانچ صوبائی اسمبلی کے حلقوں ، ایچ ایم سی کی 96 یونین کمیٹیز ، کنٹونمنٹ بورڈ کے حلقوں اور قاسم آباد کے میونسپل وارڈز کے تنظیمی عہدے داران مقرر کردیئے

منگل 20 فروری 2018 00:10

حیدر آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 فروری2018ء) پاکستان پیپلز پارٹی ضلع حیدرآباد کے صدر صغیر احمد قریشی نے ڈویژنل صدر سید علی نواز شاہ کی منظوری سے پی پی پی ضلع حیدرآباد کی پانچ صوبائی اسمبلی کے حلقوں ، ایچ ایم سی کی 96 یونین کمیٹیز ، کنٹونمنٹ بورڈ کے حلقوں اور قاسم آباد کے میونسپل وارڈز کے تنظیمی عہدے داران مقرر کردیئے ہیں۔