اظہار تعزیت

منگل 20 فروری 2018 00:10

حیدر آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 فروری2018ء) امیرجماعت اسلامی ضلع حیدرآبادحافظ طاہرمجید،جے آئی یوتھ کے صدرظہیرالدین شیخ ،زون شرقی کے امیر محمدعامرفاروق اورجماعت اسلامی کے یوسی ناظم سہیل انصاری اوراسماعیل بھٹی نے ایم کیوایم کے یونین کونسل 12رشی گھاٹ کے سابق ناظم اور اشتیاق احمدانصاری کے انتقال پر دلی افسوس کااظہارکیاہے اور مرحوم کی مغفرت ،درجات کی بلندی اوراہل خانہ کے لیے صبرجمیل کی دعاکی ہے۔