چیئرمین چکوال پریس کلب خواجہ بابر سلیم کی سی آر شمسی کوقومی روز نامہ سماء اسلام آباد کا ریزیڈنٹ ایڈیٹر مقرر ہونے پر مبارکباد

پیر 19 فروری 2018 23:40

چکوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 فروری2018ء) چیئرمین چکوال پریس کلب خواجہ بابر سلیم نے سی آر شمسی کوقومی روز نامہ سماء اسلام آباد کا ریزڈنٹ ایڈیٹر مقرر ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ان کامیابی کے لئے دعا کی ہے ،انھوں اس یقین کا اظہار کیا کہ سی آر شمسی کی ادرات میں روز نامہ" سماء "سچی صحافت کا مشن جاری رکھیں گے۔