اپنا چکوال اور شان پروڈکشن کی مشترکہ پیش کش مزاحیہ ڈارمہ عقل وڈی کے مج مکمل

فروری کی شب اپنا چکوال چینل پر پیش کیا جائیگا

پیر 19 فروری 2018 23:40

چکوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 فروری2018ء) اپنا چکوال اور شان پروڈکشن کی مشترکہ پیش کش مزاحیہ ڈارمہ عقل وڈی کے مج مکمل ہوگیا ہے۔ اس ڈرامے کی کاسٹ میں ارشد ناز، مصور جی، عدنان وارثی اور شوکت ریمبو شامل ہیں۔

(جاری ہے)

مزاحیہ ڈرامہ کے ڈائریکٹر اور رائٹر ارشد ناز ہیں جبکہ ایڈیٹنگ گل عباس اور کیمرہ ورک عمران مانی نے سرانجام دیا۔ ڈرامہ20فروری کو آٹھ بجے شب اپنا چکوال چینل پر پیش کیا جائیگا۔ صدر چکوال الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن ذاالفقار میر نے ڈرامے کے فنکاروں کو مبارکباد پیش کی ہے۔