جامعہ سندھ جام شورو سے ملحقہ سرکاری کالجز کے بی ایس سی پارٹ اول و دوم سال 2017ء کے سالانہ پریکٹیکل امتحانات 6 مارچ سے لیے جائیں گے

پیر 19 فروری 2018 23:40

حیدر آباد۔ 19فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 فروری2018ء) جامعہ سندھ جام شورو کے ناظم امتحانات (سالانہ) کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق جامعہ سے ملحقہ سرکاری کالجز کے بی ایس سی پارٹ اول و دوم سال 2017ء کے سالانہ پریکٹیکل امتحانات 6 مارچ سے لیے جائیں گے اس سلسلے میں تفصیلی شیڈول جلدی جاری کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :