نزہت بخاری نے ڈائریکٹر اسکولز پرائمری سکھر کاچارج سنبھال لیا

پیر 19 فروری 2018 23:40

سکھر۔19فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 فروری2018ء)میڈم نزہت بخاری نے ڈائریکٹر اسکولز ایجوکیشن (پرائمری)سکھر کا چارج سنبھال کر کام شروع کردیا ہے۔ یہ بات جاری کردہ ایک اعلامیہ میں بتائی گئی۔