راولپنڈی، فائرنگ کے نتیجے میںصفائی کمپنی کا ملازم شدید زخمی

پیر 19 فروری 2018 23:30

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 فروری2018ء) تھانہ صادق آباد کے علاقے سروس روڈ پر فائرنگ کے نتیجے میںصفائی کمپنی کا ملازم شدید زخمی ہو گیا بتایا گیا ہے کہ سروس روڈ پرصفائی کمپنی کے ملازم شیخ قیصر اور حافظ نوید کے درمیان کسی بات پرجھگڑاہو گیاجس پر حافظ نویدنے فائرنگ کردی فائرنگ سے شیخ قیصر شدید زخمی ہو گیا جسے فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ ھافظ نویدموقع سے فرار ہو گیا۔

متعلقہ عنوان :