پولیس نے دو شراب فروش گرفتار کرکے 55لیٹر شراب برآمد کرلی

پیر 19 فروری 2018 23:40

فیصل آباد ۔19 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 فروری2018ء) پولیس نے دو شراب فروش گرفتار کرکے 55لیٹر شراب برآمد کرلی ۔ملزمان کیخلاف مقدمات درج کرکے ضابطہ کی کارروائی شروع کردی گئی ۔

(جاری ہے)

تفصیلا ت کے مطابق تھانہ مامونکانجن پولیس نی498گ ب پرچھاپہ مار کر ملز م جاویدکوگرفتار کرکے قبضہ سی30لیٹر شراب برآمد کر لی، ملزم کے خلاف مقدمہ تھانہ مامونکانجن میں درج کرلیا گیا۔تھانہ لنڈیانوالہ پولیس نے چھاپہ مار کر ملز م امیر علی کو گرفتارکرکے قبضہ سی25لیٹر شراب برآمد کر لی، ملزم کے خلاف مقدمہ تھانہ لنڈیانوالہ میں درج کرلیاگیا۔

متعلقہ عنوان :