تعلیمی اداروں سے بوٹی مافیا کا خاتمہ اور میرٹ کا بول بالا مسلم لیگ (ن) کی حکومت کے بڑے کارنامے ہیں،وزیر دفاع انجینئر خرم دستگیر خان
پیر 19 فروری 2018 23:34
(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ پاکستان مسلم لیگ کی حکومت اپنے قائدین کے وژن کے مطابق تعلیم کے میدان میں نئے سکولوں اورنئی عمارتوں کی تعمیر،فرنیچر،آئی ٹی لیبز اورو دیگر سہولیات کی فراہمی کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے قائد سائنس بیس سکول کوٹ حبیب اللہ فیروز والہ روڈ پیپلز کالونی کے سالانہ جلسہ تقسیم انعامات کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کیا۔تقریب سے میئر شیخ ثروت اکرام،ایم پی اے عبدالرئوف مغل،جناح ایسوسی ایشن آف پرائیویٹ سکولز کے صدر طارق محمود مغل،سپیئریر کالج کے ریجنل ڈائریکٹر پروفیسر محمد سلیم مغل، قائد سائنس بیس سکول کے پرنسپل کاشف شہزاد،ڈاکٹر محمد جمیل،سید صابر حسین چیئرمین،عمران لطیف و دیگر مقررین نے بھی خطاب کیا۔ اس موقع پر سکول کے طلباء و طالبات نے فینسی ڈریس شو ،ملی نغمیں ، دلچسپ خاکے اور ٹیبلو بھی پیش کئے ۔آخر میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلباء و طالبات میں انعامات تقسیم کئے گئے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
مریم نواز نے پولیس یونیفارم پہن کر پنجاب پولیس کی عزت وقار میں اضافہ کیا
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی پولیس یونیفارم میں لیڈی پولیس کانسٹیبل اورٹریفک اسسٹنٹ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت
-
’’مجھے بھی مبارک باد، یہ میری بھی بیٹیاں ہیں‘‘،مریم نوازشریف
-
اوگرانے تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید کر دی
-
کیسا مذاق ہے کہ آج پنجاب میں وزیراعلیٰ پولیس یونیفارم میں پریڈ لینے آگئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.