چوہدری محمدسرور کی سینٹ انتخابا ت کے حوالے سے پارٹی رہنما جہانگیر ترین ،عبدالعلیم خان سے ملاقات

پیر 19 فروری 2018 23:32

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 فروری2018ء) تحریک انصاف کے مرکزی رہنما وسابق گورنر پنجاب چوہدری محمدسرور نے سینٹ انتخابا ت کے حوالے سے پارٹی رہنما جہانگیر ترین اور عبدالعلیم خان سے ملاقات کی جس میں سینٹ انتخابات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا ۔

(جاری ہے)

ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے چوہدری محمد سرور نے کہاکہ سینٹ انتخابا ت میں کامیابی کیلئے بھرپور کوشش کی جائے جبکہ بھرپور تعاون پر پارٹی رہنمائوں کا شکر گزار ہوں ۔