حیدرآباد، گوٹھ کرن شورو میں چھاپہ مار کر مین پوری اسمگلر عبدالغنی چانڈیو اور انور علی مہر کو گرفتار کرلیا، 400 پڑیاں برآمد

پیر 19 فروری 2018 23:38

حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 فروری2018ء) نسیم نگر پولیس نے گوٹھ کرن شورو میں چھاپہ مار کر مین پوری اسمگلر عبدالغنی چانڈیو اور انور علی مہر کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے 400 پڑیاں مین پوری برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا، پولیس کے مطابق ملزمان کے دو ساتھی ایوب شورو اور مرتضیٰ ملاح فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

متعلقہ عنوان :