جامعہ کراچی، ایم اے اکنامکس پرائیوٹ سال آخر سالانہ امتحانات برائے 2016 ء کے نتائج کا اعلان

پیر 19 فروری 2018 23:21

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 فروری2018ء) جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات ڈاکٹر عرفان عزیز کے اعلامیے کے مطابق ایم اے اکنامکس پرائیوٹ سال آخر سالانہ امتحانات برائے 2016 ء کے نتائج کا اعلان کردیاگیا ہے۔

(جاری ہے)

نتائج کے مطابق امتحانات میں کل 1060 طلبہ شریک ہوئے،184 طلبہ کو سیکنڈ ڈویژن میں کامیاب قراردیاگیا جبکہ 04 طلبہ تھرڈ ڈویژن میں کامیاب قرارپائے ۔کامیاب طلبہ کاتناسب 17.74 فیصدرہا۔

متعلقہ عنوان :