عمران علی اس کیس میں اکیلا ملزم نہیں ،اس کیس میں 7سے 8خواتین بھی ملوث ہیں
عمران علی کو ملزم بنایا گیا ہے،شاہد مسعود ٹھیک کہتے ہیں کہ اس کے پیچھے کوئی بڑا گینگ ہے، معروف قانون دان اعتزاز احسن بھی زینب قتل کیس میں شاہد مسعود کے موقف کے حامی نکلے
سید فاخر عباس پیر 19 فروری 2018 21:03
(جاری ہے)
معروف انیکر شاہد مسعود نے بھی کیس کے ابتدائی دنوں میں انکشاف کیا تھا کہ کیس میں کوئی بین الاقوامی گوریہ ملوث ہے جسے پاکستان کے با اثر شخصیات کی سرپرستی حاصل ہے لیکن شاہد مسعود اپنے موقف کے حق میں کوئی دلیل پیش نہ کر سکے۔
اب تو معروف قانون دان اعتزاز احسن بھی شاہد مسعود کے حامی بن گئے ہیں انکا کہنا تھا کہ شاہد مسعود ٹھیک کہتے ہیں کہ اس کے پیچھے کوئی بڑا گینگ ہے۔عمران علی اس قتل کیس میں اکیلا مجرم نہیں ہے ۔اسے اکیلا مجرم بنایا گیا ہے اور ہم نے بھی اسے اکیلا مجرم تسلیم کر لیا ہے جبکہ اس کے پیچھے کوئی بین الاقوامی گروہ ملوث ہے جس کے باقی ارکان آزاد گھوم رہے ہیں اور انکا مزید کہنا تھا کہ اس کیس میں 7سے 8 خواتین بھی ملوث ہیں۔اعتزاز احسن کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم کو پوچھنا چاہیے تھا کہ اس کیس کے باقی سہولت کار کہا ں ہیں ۔مزید اہم خبریں
-
مہنگائی میں 1 فیصد سے زائد کمی کے باوجود بیشتر اشیاء مہنگی ہو گئیں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
ملٹی سیکٹورل سموگ ایکشن پلان پر آئندہ ہفتے سے عملدرآمد شروع ہوجائے گا
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
-
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.