قومی اسمبلی کا اجلاس کلصبح ساڑھے 10 بجے تک ملتوی

پیر 19 فروری 2018 23:09

اسلام آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 فروری2018ء) قومی اسمبلی کا اجلاس کورم پورا نہ ہونے پر منگل کی صبح ساڑھے 10 بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

پیر کو قومی اسمبلی میں تحریک انصاف کے رکن لال چند نے کورم کی نشاندہی کر دی۔ اس وقت مسلم لیگ (ن) کے رکن میاں عبدالمنان نکتہ ء اعتراض پر بات کر رہے تھے۔ اس دوران لال چند نے کورم کی نشاندہی کر دی۔ گنتی کرنے پر کورم پورا نہ ہونے پر اجلاس ملتوی کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :