وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری کل ایوان بالا میں خودکار اسلحہ پر پابندی عائد کرنے کے حوالے سے تحریک پر بحث سمیٹیں گے

پیر 19 فروری 2018 23:05

وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری کل ایوان بالا میں خودکار اسلحہ پر پابندی ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 فروری2018ء) وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری (کل) منگل کو ایوان بالا میں خودکار اسلحہ پر پابندی عائد کرنے کے حوالے سے تحریک پر بحث سمیٹیں گے۔

(جاری ہے)

پیر کو اس تحریک پر سینیٹر جہانزیب جمالدینی، اعظم موسیٰ خیل، عثمان کاکڑ، اعجاز دھامرہ اور دیگر ارکان نے اظہار خیال کیا۔

متعلقہ عنوان :