ْ زینب قتل کیس جیسے واقعات ملک بھر میں ہورہے ہیں ، معاشرے کا سیاہ حصہ ہیں ، طلال چوہدری
بڑی وجہ دین اور تعلیم سے دوری اور قانون پر عمل درآمد نہ ہونا ہے، اس طرح کے واقعات کی روک تھام کے لئے پارلیمنٹ کو کام کرنا چاہئے، ایوان بالا اجلاس میں سینیٹر سحر کامران کی تحریک پر بحث سمیٹنے کے دوران گفتگو
پیر 19 فروری 2018 23:00
(جاری ہے)
زینب قتل کیس میں میڈیا کا کردار اہم رہا ہے جس کے باعث ملزم عمران پکڑا گیا اور اس کو سزا ملی۔ نجی ٹی وی چینلوں کو عوامی پیغامات کے لئے مختص وقت میں آگاہی کے لئے کام کرنا چاہئے۔ سپیکر نے اس طرح کے واقعات کی روک تھام کے لئے قانون سازی کی سفارشات کے لئے کمیٹی بنائی ہے۔
تفتیش کا سائنسی انداز اور قوانین کا موثر استعمال ناگزیر ہے۔ فرانزک لیبارٹری لاہور میں موجود ہے، پشاور میں بیٹی سے زیادتی ہوتی ہے تو اس کا فرانزک ٹیسٹ لاہور میں ہوتا ہے۔ ہمیں سیاسی پوائنٹ سکورنگ کی بجائے ایک دوسرے سے سیکھنا چاہئے۔ اٹھارویں ترمیم کے بعد صوبوں کو ملنے والے اختیارات کا احتساب بھی کرنا چاہئے کہ انہوں نے اپنی استعداد کار میں اضافہ کیلئے کیا کیا ہے۔ قرارداد پر سینیٹر سحر کامران، طاہر حسین مشہدی، سراج الحق، تنویر الحق تھانوی، عثمان کاکڑ، کلثوم پروین، حافظ حمد الله اور دیگر ارکان نے اظہار خیال کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.