خضدار ، ایک شخص ٹریکٹر کی ٹکر سے جاں بحق

پیر 19 فروری 2018 22:57

خضدار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 فروری2018ء) خضدار کے رہائشی ٹریکٹر کی ٹکر سے جاں بحق ہوگیا ۔ خضدار کھٹان کے رہائشی داد کریم لہڑی گزشتہ روز ٹریکٹرکی ٹکر سے زخمی ہوا جنہیں علاج کے لئے کراچی منتقل کیا جارہاتھا کہ وہ بیچ سفر میں زخموں کی تاب نہ لا کر چل بسا ۔

متعلقہ عنوان :