کیپٹن (ر) صفدر کی اپنے پی ایس او میاں احسان کے گھر آمد ، بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت

پیر 19 فروری 2018 23:15

کیپٹن (ر) صفدر کی اپنے پی ایس او میاں احسان کے گھر آمد ، بھائی کے انتقال ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 فروری2018ء) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما کیپٹن (ر) صفدر کی اپنے پی ایس او میاں احسان کے گھر آمد ۔کیپٹن (ر) صفدر نے میاں احسان کے بھائی کے انتقال پراہل خانہ سے اظہار تعزیت کیا اور فاتحہ خوانی بھی کی ۔