پی ایس ایل،ملتان سلطان ٹیم کے ہر رن بنانے پر فروٹ ٹری لگانے کا اعلان
ٹیم کی حوصلہ افزائی اور شہر کو سرسبز بنانے اور آلودگی کے خاتمے میں فروٹ ٹری معاون ثابت ہوں گے، حیدر اظہر
پیر 19 فروری 2018 22:35
(جاری ہے)
اس سلسلے میں ملتان سلطان کے جنرل مینیجر کرکٹ آپریشن حیدر اظہر نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملتان کے شہریوں کو اپنی ٹیم سے بہت محبت ہے اور وہ دعاگو ہیں کہ ملتان سلطان کی ٹیم فائنل میں کامیابی حاصل کرے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ٹیم کی حوصلہ افزائی شہر کو سرسبز و شاداب اور آلودگی کے خاتمے کیلئے فروٹ کے درخت معاون ثابت ہوں گے۔
انہوں نے مزید کہا کہ فٹبال، ہاکی کے مقابلے میں پاکستانی عوام کا کرکٹ سے بے پناہ لگائو ہے اور پی ایس ایل کے سلسلے میں ملتان سمیت ملک بھر میں گہما گہمی ہے۔ ملتان کے عوام ٹیم کو کرکٹ کا حقیقی سلطان دیکھنا چاہتے ہیں۔ اس سلسلے میں وہ دعاگو ہیں کہ ٹیم تمام میچز میں بھاری مارجن سے کامیابی سے ہمکنار ہو۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم نے آئرلینڈ کیخلاف شرمناک شکست کا ملبہ باولرز اور فیلڈنگ پر ڈال دیا
-
پاکستان کرکٹ کیلئے ایک اور شرمناک دن، آئرلینڈ نے سیریز کا پہلا میچ جیت لیا
-
پہلا ٹی ٹونٹی، پاکستان کا آئرلینڈ کو جیت کے لیے 183 رنز کا ہدف
-
بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ٹی ٹونٹی ریکارڈ برابر کر دیا
-
بابر اعظم نے ایک اور ٹی ٹونٹی عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا
-
سیریز کا پہلا ٹاکرا، آئرلینڈ نے ٹاس جیت لیا
-
سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان اورنیوزی لینڈ کے مابین میچ 1-1 گول سے برابر، پاکستان فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب
-
سیالکوٹ،چیلنج کپ 2024 میں سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کر لی
-
23 ویں ایشین جونیئر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کے لئے پانچ رکنی قومی ٹیم کا اعلا
-
عامر آج ڈبلن میں ٹیم جوائن کرنے کے باوجود آئرلینڈ کیخلاف پہلا ٹی ٹونٹی نہیں کھیل سکیں گے
-
سلطان اذلان شاہ کپ جیتنے پر پاکستان ہاکی ٹیم کیلئے انعام کا اعلان
-
شاہد آفریدی نے پاکستان ٹی ٹونٹی سکواڈ سے دو آل راؤنڈرز کے اخراج پر سوال اٹھایا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.