Live Updates

شادی کی مبارکباد دینے والوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں ، نیک خواہشات اور دعائیں دینے والوں کا شکر گزار ہوں،عمران خان

پیر 19 فروری 2018 22:15

شادی کی مبارکباد دینے والوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں ، نیک خواہشات اور ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 19 فروری2018ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ شادی کی مبارکباد دینے والوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں ، نیک خواہشات اور دعائیں دینے والوں کا شکر گزار ہوں۔

(جاری ہے)

پیر کو عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ میں شادی کی مبارکباد دینے والوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں، نیک خواہشات اور دعائیں دینے والوں کا شکرگزار ہوں۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :