دین و تعلیم سے دوری اور قانون پر عمل درآمد نہ ہونے کی وجہ سے زینب قتل کیس جیسے واقعات ملک بھر میں ہو رہے ہیں
اور یہ معاشرے کا یہ سیاہ حصہ ہے، اس طرح کے واقعات کی روک تھام کے لئے پارلیمنٹ کو کام کرنا چاہئے، اس سلسلے میں نصاب تشکیل دیں اور آگاہی پیدا کرنے کی ضرورت ہے، میڈیا کے کردار کو اہم حیثیت حاصل ہے وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کاایوان بالا میں سینیٹر سحر کامران کی تحریک پر بحث سمیٹتے ہوئے اظہار خیال
پیر 19 فروری 2018 21:57
(جاری ہے)
زینب قتل کیس میں میڈیا کا کردار اہم رہا ہے جس کے باعث ملزم عمران پکڑا گیا اور اس کو سزا ملی۔ نجی ٹی وی چینلوں کو عوامی پیغامات کے لئے مختص وقت میں آگاہی کے لئے کام کرنا چاہئے۔ سپیکر نے اس طرح کے واقعات کی روک تھام کے لئے قانون سازی کی سفارشات کے لئے کمیٹی بنائی ہے۔
تفتیش کا سائنسی انداز اور قوانین کا موثر استعمال ناگزیر ہے۔ فرانزک لیبارٹری لاہور میں موجود ہے، پشاور میں بیٹی سے زیادتی ہوتی ہے تو اس کا فرانزک ٹیسٹ لاہور میں ہوتا ہے۔ ہمیں سیاسی پوائنٹ سکورنگ کی بجائے ایک دوسرے سے سیکھنا چاہئے۔ اٹھارویں ترمیم کے بعد صوبوں کو ملنے والے اختیارات کا احتساب بھی کرنا چاہئے کہ انہوں نے اپنی استعداد کار میں اضافہ کیلئے کیا کیا ہے۔ قرارداد پر سینیٹر سحر کامران، طاہر حسین مشہدی، سراج الحق، تنویر الحق تھانوی، عثمان کاکڑ، کلثوم پروین، حافظ حمد الله اور دیگر ارکان نے اظہار خیال کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
8 فروری کو ن لیگ پنجاب میں زیادہ سے زیادہ صرف 40 نشستیں جیتی
-
ٰآئی ایم ایف کے نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جولائی میں ہونے کا امکان ہے، محمد اورنگزیب
-
نان بائی ویلفیئرایسوسی ایشن نے روٹی، نان کے سرکاری نرخ کو چیلنج کردیا
-
جنرل ر قمر باجوہ نے نوازشریف کو باہر میں بھیجنے میں سہولتکاری کی تھی
-
8 فروری کے عام انتخابات کے بعد جو فارم 47 خلافِ قانون کئی روز تک جاری نہ ہوئے انکا ضمنی انتخاب کے چند گھنٹے بعد جاری ہونا نہایت حیرت انگیز ہے،پی ٹی آئی
-
ایران کے صدر کی کراچی آمد،گورنر اور وزیراعلی سندھ نے پرتپاک استقبال کیا
-
ڈیجیٹل انسانی ترقی کے انڈکس میں پاکستان 193 ممالک میں 164 ویں نمبر پر آگیا
-
معیاری تعلیم کا فروغ ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے، بھرپور کوشش ہے کوئی بھی بچہ اسکول سے باہر نہ ہو ، وزیراعظم
-
معیاری تعلیم کا فروغ ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے،ہماری بھرپور کوشش ہے کہ کوئی بھی بچہ سکول سے باہر نہ ہو ، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی برطانیہ کی معروف جامعات کے نمائندہ وفد سے گفتگو
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے صارفین کے اعتماد کے اعشاریے جاری کر دیئے گئے
-
پی ٹی آئی نے ضمنی انتخاب کے چند گھنٹے بعد فارم 47 کا جاری ہونا حیرت انگیز قرار دے دیا
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارنے دائرکردہ درخواست میں بائیومیٹرک تصدیق کرادی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.