بلدیہ عظمیٰ کراچی،محکمہ فائر بریگیڈ کے 31 ملازمین کی خدمات نئے قائم شدہ سپر ہائی وے فائر اسٹیشن کے سپرد کردی گئیں

پیر 19 فروری 2018 21:52

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 فروری2018ء) بلدیہ عظمیٰ کراچی کے محکمہ فائر بریگیڈ کے 31 ملازمین کی خدمات نئے قائم شدہ سپر ہائی وے فائر اسٹیشن کے سپرد کردی گئی ہیں، مختلف عہدوں اور گریڈز سے تعلق رکھنے والے یہ ملازمین آئندہ اپنی تنخواہ سپر ہائی وے فائر اسٹیشن سے وصول کریں گے، میئر کراچی کی منظوری سے قائم ہونے والے اس نئے فائر اسٹیشن میں 25 فائر مین ، ایک ایس ایف او، دو ایل ایف ایم، ایک ٹی او اور دو ایف ڈی شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :