میئر کراچی نے سینئر کے ایم سی آفیسر منہاج الحق کو عام انتخابات 2018 کے لئے فوکل پرسن نامزدکردیا

پیر 19 فروری 2018 21:52

میئر کراچی نے سینئر کے ایم سی آفیسر منہاج الحق کو عام انتخابات 2018 کے ..
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 فروری2018ء) میئر کراچی وسیم اختر نے سینئر کے ایم سی آفیسر منہاج الحق کو عام انتخابات 2018 کے لئے فوکل پرسن (رابطہ افسر) نامزد کرکے تمام ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنرز کو آگاہ کردیا ہے، منہاج الحق الیکشن کمیشن آف پاکستان اور دیگر متعلقہ اداروں کی طرف سے عام انتخابات کے سلسلے میں جاری ہونے والی ہدایات پر عملدرآمد کو یقینی بنائیں گے اور اس حوالے سے ان تمام اداروں کے ساتھ مکمل رابطے میں رہیں گے۔

متعلقہ عنوان :