․وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت 3 گھنٹے طویل اجلاس،
صحت عامہ کے شعبہ میں جاری اصلاحاتی پروگرام پر پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا ٹی بی کنٹرول پروگرام کے تحت ہسپتالوں میں ٹی بی کے خصوصی سنٹرز بنائے جائینگے، ٹی بی کے مریضوں کا سوفیصد مفت علاج معالجہ ہوگا ہیلتھ کیئر سسٹم کو خوب سے خوب تر دیکھنا چاہتا ہوں، وسائل کی کوئی کمی نہیں آنے دی جائے گی:شہبازشریف اللہ تعالیٰ نے ہمیںبے پناہ وسائل سے نوازا ہے،اس کیلئے کسی اور کی طرف دیکھنے کی ضرورت نہیں، عزم سے آگے بڑھنا ہے دکھی انسانیت کیلئے کئے جانیوالے اقدامات پر عملدرآمد کرکے نتائج حاصل کئے جائیں،اس سلسلے میں سب کو اپنا پسینہ بہانا ہوگا شعبہ صحت کی دو حصوں میں تقسیم سے بہت اچھے نتائج سامنے آئے ہیں، مستقبل کے تقاضوں کے پیش نظر تیسرا حصہ بنانے کا جائزہ لیا جائے ماں اور بچے کی نیوٹریشن پر خصوصی توجہ دی جائے، ماں کا دودھ بچے کیلئے انتہائی مفید، اس ضمن میں بھرپور آگہی مہم چلانے کی ضرورت ہے پنجاب حکومت کا ہر قدم دکھی انسانیت کی خدمت کیلئے اٹھ رہا ہے،دکھی انسانیت کی خدمت کرنے والے میرے سر کا تاج ہیں صوبہ بھر میں ہسپتالوں میں ہیپاٹائٹس کنٹرول کیلئے 100 فلٹر کلینکس قائم کر دیئے گئے ہیں:وزیر اعلیٰ پنجاب وزیراعلیٰ کی صحت کے اصلاحاتی پروگرام میں بہترین کارکردگی پر صوبائی وزراء خواجہ سلمان، خواجہ عمران، مشیر عمر سیف اور دیگر حکام کو شاباش
پیر 19 فروری 2018 21:33
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.