Live Updates

عمران خان کا شادی کی مبارکباد دینے ، نیک تمنائوں کا اظہار کرنے والوں سے اظہار تشکر

پیر 19 فروری 2018 21:24

عمران خان کا شادی کی مبارکباد دینے ، نیک تمنائوں کا اظہار کرنے والوں ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 فروری2018ء) عمران خان نے شادی پر مبارکباد کہنے والوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں شادی پر نیک تمنائوں اور مبارکباد دینے والوں کا شکر گزار ہوں ۔

(جاری ہے)

ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹوئیٹ کرتے ہوئے کیا۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :