افغانستان صوبہ قندھار میں شمسی توانائی پلانٹ تعمیر کریگا

پیر 19 فروری 2018 21:02

کابل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 فروری2018ء) افغانستان صوبہ قندھار میں شمسی توانائی پلانٹ تعمیر کریگا۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان حکومت کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ ملکی توانائی سپلائی کمپنی بریشنا شیرکات کے سربراہ امان اللہ غالب نے صدر اشرف غنی کی موجودگی میں نجی کمپنی سولرستان اور ستتر تعمیراتی فرموں کے نمائندوں کے ساتھ ایک معادے پر دستخط کئے ہیں جس کے تحت صوبہ قندھار میں شمسی توانائی پلانٹ تعمیر کیا جائیگا۔ اس معائدے کی لاگت سینتالیس پوائنٹ تھری ڈالر ہے ۔

متعلقہ عنوان :