عمران خان نے نکاح کے بعد ایک روز کے لیے پنی سیاسی سرگرمیاں منسوخ کر دیں
تازہ ترین : 1

عمران خان نے نکاح کے بعد ایک روز کے لیے پنی سیاسی سرگرمیاں منسوخ کر دیں

عمران خان نے نکاح کے بعد ایک روز کے لیے پنی سیاسی سرگرمیاں منسوخ کر ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 19 فروری2018ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے نکاح کے بعد (پیر کے روز) اپنی سیاسی سرگرمیاں ایک روز کیلئے منسوخ اور تمام وقت بنی گالہ میں اپنی رہائشگاہ پر گزارنے کا فیصلہ کیا،،عمران خان آج (منگل) سے دوبارہ اپنی سرگرمیوں کا آغاز کریں گے،،عمران خان آج پشاور کا ایک روزہ دورہ بھی کریں گے۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک چیئرمین تحریک انصاف کا خیرمقدم کریں گے۔دورہ پشاور کے دوران عمران خان ارباب نیاز سٹیڈیم جائیں گے،اس کے ساتھ عمران خان صوبائی وزراء،اراکین صوبائی اسمبلی اور پارٹی کے مقامی قائدین سے بھی ملاقاتیں کریں گی۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 19/02/2018 - 20:12:58

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :